🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
593. في الرجل يستأجر الدار (يؤجر بأكثر)
کوئی شخص کرایہ پر لے کر اُس سے زیادہ کرایہ پرآگے دے دے تو اُس کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23761 ترقیم الشثری: -- 24837
٢٤٨٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن عوف قال: كان هشام بن هبيرة (يقضي) (١) من استاجر شيئا (ثم آجره) (٢) باكثر مما استاجر به ان ذلك الفضل لربه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (يقول)، وفي [ز]: (يقض).
(٢) في [ط]: (ثم يوجره)، وسقطت في [ز].

حضرت عوف فرماتے ہیں کہ حضرت ہشام بن ھبیرہ فیصلہ فرماتے تھے کہ جو شخص کرایہ پر چیز لے کر آگے زیادہ کرایہ پردے دے تو زیادتی اس کے مالک کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24837]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24837، ترقيم محمد عوامة 23761)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24837 in Urdu