الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
596. في الرجل يعطي الدابة فيقول: اعمل عليها
اگر ایک آدمی دوسرے کو سواری دے اور کہے کہ اس پر کام کرو تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24852
٢٤٨٥٢ - ومغيرة عن إبراهيم انهما كرها ان يعطي (الرجل) (الرجل) (١) الدابة او الغلام او البيت فيقول: ما كسبت من شيء فهو بيني وبينك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ح، ط، هـ]
حضرت مغیرہ ابراہیم سے نقل کرتے ہیں کہ ان دونوں (حسن اور ابراہیم) نے اس بات کو مکروہ قرار دیا کہ آدمی دوسرے آدمی کو سواری، غلام یا گھر دے اور کہے کہ تو جو کچھ کمائے گا وہ میرے اور تیرے درمیان تقسیم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24852]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24852، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24852 in Urdu