الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
599. الرجل يستأجر على الميتة
مردار کو اٹھانے کی اجرت لے
ترقیم عوامۃ: 23778 ترقیم الشثری: -- 24855
٢٤٨٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم، انه كان يكره ان يحمل الميتة إلى من يستحل اكلها، ولا يرى باسا ان يستاجر عليها (من) (١) ينقلها عنه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (ممن).
ابراہیم اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ آدمی مرادار چیز کو اس شخص کی طرف اٹھا کرلے جائے۔ جو اس کے کھانے کو حلال سمجھتا ہے، اور اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ اس کو اپنے پاس سے اٹھا کر لے جانے کے لئے کسی کو اجرت پر رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24855]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24855، ترقيم محمد عوامة 23778)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24855 in Urdu