🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
606. في الرجلين يختلفان (في) الشيء
دو آدمیوں کا کسی چیز میں اختلاف ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23795 ترقیم الشثری: -- 24872
٢٤٨٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن إسماعيل بن سالم عن الشعبي في رجلين (تدارآ) (١) في مال كان بينهما، فوضعاه على (يدي عدل) (٢) ، قال: فالمال على حاله عند العدل حتى يقيم احدهما البينة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي: تدافعا، وفي [ط]: (تذاريا)، وفي [أ، هـ]: (تداريا).
(٢) في [ز]: (يد رجل).

حضرت شعبی رحمہ اللہ اُن دو شخصوں کے متعلق فرماتے ہیں جن کا مال سے متعلق اختلاف ہوگیا، انہوں نے وہ مال ایک عادل کے پاس رکھوا دیا، فرمایا، مال اسی حالت میں عادل کے قبضہ میں رہے گا یہاں تک کہ ان میں سے ایک گواہ پیش کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24872]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24872، ترقيم محمد عوامة 23795)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24872 in Urdu