الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
613. في الرجل يقول: يوم أشتري فلانا فهو حر
کوئی شخص یوں کہے: جس دن میں فلاں کو خریدوں تو وہ آزاد ہے
ترقیم عوامۃ: 23806 ترقیم الشثری: -- 24884
٢٤٨٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن حماد بن سلمة عن إبراهيم (قال: إذا) (١) قال: إن (اشتريت) (٢) هذا العبد فهو حر، فاشتراه فهو حر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، هـ].
(٢) في [ط، هـ]: (اشترى).
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص یوں کہے کہ میں نے اس غلام کو خریدا تو یہ آزاد پھر اس کو خرید لے تو وہ آزاد ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24884]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24884، ترقيم محمد عوامة 23806)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24884 in Urdu