🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
615. العبد يأذن له مولاه
غلام کو آقا کسی کام کی اجازت دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23813 ترقیم الشثری: -- 24891
٢٤٨٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد عن حجاج عن عمير ان عبدا اذن له مولاه في الخياطة، و (عبدا) (١) اذن له في الصبغ، قال: (فضمنهما) (٢) شريح، (فضمن) (٣) الخياط ثمن (الخيوط والإبر) (٤) وضمن الآخر (الصبغ) (٥) و (الغلي) (٦) وما اشبه اعمالهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، ح]: (عبد).
(٢) في [هـ، ط]: (فضمنها).
(٣) في [هـ، أ]: (وضمن).
(٤) في [ز]: (الابر والخيوط).
(٥) سقط من: [ط].
(٦) مادة توضع مع اللألوان لتجعلها مائعة، وانظر: المبسوط ٢٥/ ٥، وفي [أ، هـ]: (العلي).

حضرت عمیر سے مروی ہے کہ ایک غلام کو اس کے آقا نے سلائی کی اجازت دی ہوئی تھی اور ایک غلام کو رنگنے کی، حضرت شریح نے دونوں کو ضامن بنایا، درزی کو دھاگوں اور سوئیوں کی قیمت کا ضامن بنایا، اور دوسرے کو رنگ اور اس کے ابالنے کا ضامن بنایا، اور جو کچھ ان کاموں کے مشابہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24891]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24891، ترقيم محمد عوامة 23813)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24891 in Urdu