الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
634. في الرجل يبيع المتاع مرابحة
کوئی شخص بطور مرابحہ کوئی سامان فروخت کرے
ترقیم عوامۃ: 23843 ترقیم الشثری: -- 24921
٢٤٩٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن (جريج) (١) قال: قلت (لعطاء) (٢) : (اواجر) (٣) غلامي (على) (٤) ان اطعمه سنة وهو سنة، وفي الثالثة بخراج كذا وكذا، قال: لا باس به.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (جريح).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [أ، هـ]: (أوجر).
(٤) سقط من [أ، هـ].
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ میں اپنے غلام کو اس شرط پر اجرت پر دیتا ہوں کہ ایک سال میں اسے کھانا دوں گا اور ایک سال وہ (اجرت پر لینے والا) کھانا دے گا، اور تیسرے سال اتنے اتنے خراج کے ساتھ؟ فرمایا کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24921]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24921، ترقيم محمد عوامة 23843)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24921 in Urdu