🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
635. ما جاء في القرعة
قرعہ کے متعلق جو وارد ہوا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23855 ترقیم الشثری: -- 24933
٢٤٩٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا خالد بن الحارث عن سعيد بن ابي عروبة عن قتادة عن خلاس عن ابي رافع عن ابي هريرة ان رجلين ادعيا دابة، ولم يكن ⦗٩٤⦘ لهما بينة، فامرهما النبي ﷺ ان يستهما على اليمين (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٠٣٤٧)، وأبو داود (٣٦١٦)، وابن ماجه (٢٣٢٩)، والنسائي في الكبرى (٥٩٩٩)، وأبو يعلى (٦٤٣٨)، وإسحاق (٢٢)، والدارقطني (٤/ ٢١١)، والبيهقي (١٠/ ٢٥٥)، وأصله عند البخاري (٢٦٧٤).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ دو آدمی ایک جانور کے متعلق جھگڑتے ہوئے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئے، دونوں کے پاس گواہ نہ تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم فرمایا کہ وہ قسم پر قرعہ اندازی کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24933]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24933، ترقيم محمد عوامة 23855)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24933 in Urdu