الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من رخص في الدواء والطب
جن لوگوں نے دوائی اور طب میں رخصت کا کہا ہے (ان کے دلائل)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24958
٢٤٩٥٨ - (حدثنا ابو عبد الرحمن قال: حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة قال) (١) : حدثنا سفيان بن عيينة قال: حدثنا عمرو بن دينار عن هلال بن (يساف) (٢) قال: جرح رجل على عهد رسول الله ﷺ فقال:"ادعوا له الطبيب" (فقالوا) (٣) : يا رسول الله (هل) (٤) يغني عنه الطبيب؟ قال:"نعم، إن الله ﵎ (٥) لم ينزل داء إلا انزل معه شفاء" (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ساقط في: [جـ].
(٢) في [ح]: (يساق).
(٣) في [أ، هـ]: (فقال:)
(٤) سقط من: [ح].
(٥) سقط من: [جـ].
(٦) مرسل؛ هلال بن يساف تابعي، رواه القضاعي في مسند الشهاب (٧٩٦)، وأخرجه أحمد متصلًا (٢٣١٥٦)، وابن منيع كما في إتحاف الخيرة (٥٢٧٧) من حديث رجل من الأنصار.
حضرت ہلال بن یساف سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک آدمی زخمی ہوگیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کے لئے طبیب کو بلاؤ۔“ لوگوں نے عرض کیا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا طبیب اس کو کوئی فائدہ دے سکتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، بیشک اللہ تبارک و تعالیٰ نے کوئی بیماری نہیں اتاری مگر یہ کہ اس کے ساتھ شفاء بھی اتاری ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24958]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24958، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24958 in Urdu