مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من رخص في الدواء والطب
جن لوگوں نے دوائی اور طب میں رخصت کا کہا ہے (ان کے دلائل)
ترقیم عوامۃ: 23885 ترقیم الشثری: -- 24963
٢٤٩٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عطاء بن السائب عن ابي عبد الرحمن قال: قال عبد الله: لم ينزل الله داء (او لم يخلق داء) (١)، إلا وقد انزل معه شفاء، جهله من جهله، وعلمه من علمه (٢).
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ز].
(٢) صحيح؛ أخرجه عبد الرزاق (١٧١٤٤)، والطبراني (٩١٦٣)، كما أخرجه مرفوعًا أحمد (٣٥٧٨)، وابن ماجه (٣٤٣٨)، والنسائي في الكبرى (٦٨٦٥)، وابن حبان (٦٠٦٢)، والحاكم ٤/ ١٩٦.
حضرت ابو عبد الرحمن سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ نے فرمایا۔ اللہ تعالیٰ نے کوئی بیماری نہیں اتاری یا بیماری نہیں پیدا کی مگر یہ کہ اس کے ساتھ شفاء بھی اتاری ہے۔ جو اس سے جاہل رہا وہ جاہل رہا اور جس نے اس کو جان لیا، اس نے جان لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24963]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24963، ترقيم محمد عوامة 23885)