مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من رخص في الدواء والطب
جن لوگوں نے دوائی اور طب میں رخصت کا کہا ہے (ان کے دلائل)
ترقیم عوامۃ: 23888 ترقیم الشثری: -- 24966
٢٤٩٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (يعمر) (١) عن (ابن) (٢) مبارك عن ⦗١٠٦⦘ خالد عن ابي قلابة عن كعب قال: إن الله يقول:"انا الذي (اصح) (٣) واداوي".
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (معتمر)، وفي [أ، ح، ط]: (معمر).
(٢) ساقطة من: [ط].
(٣) في [ز]: (أسح وكذلك).
حضرت کعب سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ حق جل شانہ ٔ کا فرمان ہے۔ میں ہی وہ ذات ہوں جو صحت دیتا ہوں اور علاج کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24966]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24966، ترقيم محمد عوامة 23888)