🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. في تعليق (التمائم) والرقى
دھاگے اور تعویذات باندھنے (اور لٹکانے) کے بارے میں (روایات)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23923 ترقیم الشثری: -- 25001
٢٥٠٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن ابي ليلى عن عيسى (عن) (١) عبد الله (بن) (٢) (عكيم) (٣) قال: قال رسول الله ﷺ:"من تعلق علاقة ⦗١١٦⦘ وكل (إليها) (٤) " (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (بن).
(٢) في [ز]: (عن).
(٣) في [ط]: (حكيم).
(٤) في [ز]: (مها).
(٥) مرسل ضعيف؛ ابن أبي ليلى ضعيف، وعبد اللَّه بن عُكيم ليس صحابيًا، أخرجه أحمد (١٨٧٨١)، والترمذي (٢٠٧٢)، والحاكم ٤/ ٢١٦، والبيهقي ٩/ ٣٥١، وابن قانع ٢/ ١١٧، والطبراني ٢٢/ (٩٦٠)، وابن أبي عاصم في الآحاد (٢٥٧٦).

حضرت عبد اللہ بن عکیم سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس نے کوئی چیز: دھا کہ وغیرہ لٹکائی تو وہ اسی کے سپرد کردیا جاتا ہے“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25001]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25001، ترقيم محمد عوامة 23923)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25001 in Urdu