الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
7. في تعليق (التمائم) والرقى
دھاگے اور تعویذات باندھنے (اور لٹکانے) کے بارے میں (روایات)
ترقیم عوامۃ: 23935 ترقیم الشثری: -- 25013
٢٥٠١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة قال: قلت لإبراهيم: اعلق في عضدي هذه الآية: ﴿قلنا يانار كوني بردا وسلاما على إبراهيم﴾ [الانبياء: ٦٩] ، من حمى (كانت) (١) بي، فكره ذلك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ط]: (فكانت).
حضرت مغیرہ سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے پوچھا۔ مجھے جو بخار ہوتا ہے میں اس سے (بچاؤ کے لئے) یہ آیت: { یَا نَارُ کُونِی بَرْدًا وَسَلاَمًا عَلَی إِبْرَاہِیمَ } اپنے بازو پر (لکھ کر) لٹکا لوں؟ تو ابراہیم نے اس کو ناپسند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25013]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25013، ترقيم محمد عوامة 23935)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25013 in Urdu