الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
7. في تعليق (التمائم) والرقى
دھاگے اور تعویذات باندھنے (اور لٹکانے) کے بارے میں (روایات)
ترقیم عوامۃ: 23937 ترقیم الشثری: -- 25015
٢٥٠١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون التمائم والرقى و (النشر) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (الشر).
ابراہیم سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ (پہلے) اہل علم تعویذات، دم جھاڑ اور نشرہ (جادو وغیرہ کے علاج کے عمل) کو پسند نہیں کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25015]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25015، ترقيم محمد عوامة 23937)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25015 in Urdu