🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. من كره ذلك
جن لوگوں نے اس کو ناپسند کیا ہے (ان کی احادیث)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23981 ترقیم الشثری: -- 25060
٢٥٠٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن الحكم (بن) (١) عطية قال: سمعت الحسن وسئل عن النشر فقال: سحر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (عن).
حضرت حکم بن عطیہ سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ میں نے حسن کو سُنا جبکہ ان سے آسیب کے دم (نشرہ) کے بارے میں پوچھا گیا؟ تو انہوں نے جواب دیا۔ یہ جادو ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25060]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25060، ترقيم محمد عوامة 23981)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25060 in Urdu