🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. من رخص في رقية النملة
پہلو کے پھوڑے کے تعویذ کی اجازت دینے والے حضرات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24008 ترقیم الشثری: -- 25088
٢٥٠٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا عبد العزيز بن ⦗١٤٤⦘ عمر قال: حدثني صالح بن (كيسان) (١) عن (ابي) (٢) بكر بن (سليمان) (٣) بن ابي (حثمة) (٤) ان الشفاء ابنة عبد الله قالت: دخل علي رسول الله ﷺ وانا قاعدة عند حفصة بنت عمر، فقال:"ما (يمنعك) (٥) ان (تعلمي) (٦) هذه رقية النملة كما (علمتيها) (٧) الكتابة" (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (كيسا).
(٢) في [ط]: (أبو).
(٣) في [أ، ط]: (سلمان).
(٤) في [أ، ح، ط]: (خيثمة).
(٥) في [أ، هـ]: (تمنعك).
(٦) في [أ، ح، ز، ط]: (تعلمين).
(٧) في [جـ، ز]: (علمتها).
(٨) صحيح؛ أخرجه أحمد (٢٧٠٩٥)، وأبو داود (٣٨٨٧)، والنسائي في الكبرى (٧٠٥٤٣)، والطبراني (٢٤/ [٧٩٠])، والطحاوي (٤/ ٣٢٦)، والبيهقي (٩/ ٣٤٩)، وابن أبي عاصم في الآحاد (٣١٧٧).

حضرت ابوبکر بن سلیمان بن ابی حثمہ سے روایت ہے کہ حضرت شفا بنت عبد اللہ فرماتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس تشریف لائے جبکہ میں حضرت حفصہ بنت عمر کے پاس بیٹھی ہوئی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ ”تمہارے لیے اس بات سے کیا چیز مانع ہے کہ تم نے جس طرح حضرت حفصہ کو لکھنا سکھایا ہے اسی طرح تم اس کو یہ پہلو کے پھوڑے کا دم بھی سکھا دو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25088]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25088، ترقيم محمد عوامة 24008)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25088 in Urdu