🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. من رخص في تعليق التعاويذ
جن لوگوں نے تعویذات لٹکانے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24013 ترقیم الشثری: -- 25093
٢٥٠٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة (عن) (١) محمد بن إسحاق عن عمرو ابن شعيب عن ابيه عن جده قال: قال رسول الله ﷺ:"إذا فزع احدكم (في) (٢) نومه، فليقل (٣) : اعوذ بكلمات الله (التامة) (٤) من غضبه وسوء عقابه، و (من) (٥) شر عباده، ومن شر الشياطين و (ما) (٦) يحضرون، فكان عبد الله (يعلمها) (٧) ولده من (ادرك) (٨) منهم، ومن لم يدرك كتبها وعلقها عليه" (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (بن).
(٢) في [جـ]: (من).
(٣) في [هـ]: زيادة (بسم اللَّه).
(٤) في [ط، هـ]: (التامات).
(٥) سقط من: [جـ].
(٦) في [هـ]: (أن).
(٧) في [ط]: (بعلمها).
(٨) في [ط]: (أدركت).
(٩) منقطع حكمًا؛ ابن إسحاق مدلس، أخرجه أحمد (٦٦٩٦)، وأبو داود (٣٨٩٣)، والترمذي (٣٥٢٨)، والنسائي في عمل اليوم والليلة (٧٦٦)، وابن السني (٧٥٣)، والبخاري في خلق أفعال العباد ص ٨٩، والطبراني في الدعاء (١٠٨٦)، والبيهقي في الآداب (٩٩٣).

حضرت عمرو بن شعیب، اپنے والد اور دادا سے روایت کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی آدمی اپنی نیند میں ڈر جائے تو اسے چاہیئے کہ وہ (یوں) کہے::: میں اللہ تعالیٰ کے کلمات تامہ کے ساتھ، اللہ کے غصہ اور بُری سزا سے پناہ مانگتا ہوں اور اس کے بندوں کے شر سے اور شیطانوں کے شر سے اور جو کچھ حاضر ہیں ان کے شر سے بھی پناہ مانگتا ہوں۔“ چناچہ حضرت عبد اللہ، یہ کلمات اپنے سمجھدار بچوں کو سکھا دیتے تھے اور جو بچے ناسمجھ تھے، ان کے لئے یہ کلمات حضرت عبد اللہ لکھ کر ان کے (گلوں میں) لٹکا دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25093]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25093، ترقيم محمد عوامة 24013)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25093 in Urdu