الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
21. من رخص في تعليق التعاويذ
جن لوگوں نے تعویذات لٹکانے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 24015 ترقیم الشثری: -- 25095
٢٥٠٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عفان قال: حدثنا وهيب قال: حدثنا ايوب انه راى في عضد عبيد الله بن عبد الله بن عمر خيطا.
ایوب بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت عبید اللہ بن عبد اللہ بن عمر رحمہ اللہ کے بازو میں دھاگہ بندھا ہوا دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25095]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25095، ترقيم محمد عوامة 24015)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25095 in Urdu