🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. في رقية العقرب ما هي؟
بچھو کے تعویذ کے بیان میں، وہ تعویذ کیا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24019 ترقیم الشثری: -- 25099
٢٥٠٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم (عن) (١) مطرف عن المنهال بن ⦗١٤٧⦘ عمرو عن محمد بن علي (٢) قال: بينا رسول الله ﷺ ذات ليلة يصلي فوضع يده على الارض فلدغته عقرب، فتناولها رسول الله ﷺ بنعله فقتلها، فلما انصرف قال:"لعن الله العقرب، لا تدع مصليا ولا غيره، او نبيا ولا غيره (٣) "، ثم دعا بملح وماء (فجعله) (٤) في إناء، ثم جعل يصبه على إصبعه حيث لدغته ويمسحها ويعوذها بالمعوذتين (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (بن).
(٢) في [هـ]: زيادة (عن علي).
(٣) زاد في [هـ]: (إلا لدغتهم).
(٤) سقط من: [ز].
(٥) مرسل، محمد بن علي ليس من الصحابة، وأخرجه متصلًا من حديث علي الطبراني في الأوسط (٥٨٩٠)، والصغير (٨٣٠)، وأبو نعيم في تاريخ أصبهان ٢/ ١٩٣، والبيهقي في شعب الإيمان (٢٥٧٥)، وأبو محمد البغدادي الخلال في فضائل سورة الإخلاص (٥٦).

حضرت محمد بن علی سے روایت ہے کہتے ہیں کہ ایک رات نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھ رہے تھے کہ اس دوران آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا ہاتھ مبارک زمین پر رکھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کسی بچھو نے ڈس لیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بچھو کو اپنے جوتے سے قابو کرلیا اور مار ڈالا۔ پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز سے فارغ ہوئے تو ارشاد فرمایا: ”اللہ کی لعنت ہو بچھو پر، نہ نمازی کو چھوڑتا ہے اور نہ غیر نمازی کو۔“ یا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نبی کو چھوڑتا ہے نہ غیر نبی کو۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نمک اور پانی منگوایا اور اس کو ایک برتن میں رکھ دیا۔ پھر اپنی انگلی پر جس جگہ بچھو نے ڈسا تھا اس جگہ یہ پانی ڈالنا شروع کیا اور اس کو ملنے لگے اور اس پر معوذتین پڑھ کر دم فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25099]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25099، ترقيم محمد عوامة 24019)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25099 in Urdu