🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. من كان يكره أن ينفث في (الرقى)
جو حضرات تعویذات میں پھونک مارنے کو پسند نہیں کرتے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24026 ترقیم الشثری: -- 25106
٢٥١٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ايوب قال: قال عكرمة: اكره ان اقول (في الرقية) (١) : بسم (الله) (٢) اف.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ساقطة في: [ز]، وفي [ط]: (بالرقية).
(٢) ساقطة في: [ز].

ایوب سے روایت ہے کہتے ہیں کہ حضرت عکرمہ کا ارشاد ہے، مجھے یہ بات پسند نہیں ہے کہ میں دم میں یوں کہوں، بسم اللہ! اُف۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25106]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25106، ترقيم محمد عوامة 24026)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25106 in Urdu