🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
36. في شرب أبوال الإبل
اونٹوں کے پیشاب کو پینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24120 ترقیم الشثری: -- 25202
٢٥٢٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: كان (جبار) (١) (المشرقي) (٢) يصف ابوال الإبل، ولو كان به باس لم يصفها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) انظر: الجرح والتعديل (٢/ ٥٤٣)، وتوضيح المشتبه (٣/ ٤٨٤)، وتصحيفات المحدثين (٢/ ٤٨٦)، وفي [أ، ح، ط، هـ]: (حبان).
(٢) في [أ، ح]: (المسرقي)، وفي [ط]: (المسروق)، وفي [هـ]: (السرقي).

حضرت عامر سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ جبار المشرقی اونٹوں کے پیشاب کو (علاج کے لئے) تجویز کرتے تھے۔ اگر اس میں کوئی (غلط) بات ہوتی تو وہ اس کو تجویز نہ کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25202]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25202، ترقيم محمد عوامة 24120)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25202 in Urdu