🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
36. في شرب أبوال الإبل
اونٹوں کے پیشاب کو پینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24122 ترقیم الشثری: -- 25204
٢٥٢٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن حبيبة بنت (عباد) (١) عن امها (عن) (٢) عائشة انها سئلت عن الصبي (ينقع) (٣) في البول او (يوجر) (٤) (فكرهته) (٥) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (سيار)، وفي [أ، جـ، هـ]: (يسار)، وانظر: الطبقات الكبرى ٨/ ٧١.
(٢) سقط من: [ح، ط، هـ].
(٣) في [هـ]: (يقع).
(٤) في [ط]: (موجر).
(٥) في [أ، جـ، ح، ط، هـ]: (وكرهته).
(٦) مجهول؛ لجهالة حبيبة وأمها.

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں روایت ہے کہ ان سے اس بچہ کے بارے میں سوال کیا گیا جس کو پیشاب میں بٹھایا جائے یا پیشاب کو ٹپکایا جائے؟ تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اس کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25204]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25204، ترقيم محمد عوامة 24122)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25204 in Urdu