🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
44. في الكمأة
کھمبی کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24163 ترقیم الشثری: -- 25245
٢٥٢٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن عباد بن منصور عن القاسم عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"الكماة من المن، وهي شفاء للعين" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لحال عباد بن منصور، أخرجه أحمد (١٠٣٣٥)، وابن ماجه (٣٤٥٥)، والنسائي في الكبرى (٦٦٧١)، والترمذي (٢٠٦٦)، وأبو يعلى (٦٤٠٠)، والطيالسي (٢٣٩٧)، والدارمي (٢٨٤٣)، والحميدي (٨٢)، ومعمر (٢٠١٧١)، وابن عدي ٤/ ١٤٥٣.
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ رسول خدا (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا: ’ ’ کھمبی منّ میں سے ہے اور یہ آنکھ کے لئے شفاء ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25245]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25245، ترقيم محمد عوامة 24163)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25245 in Urdu