🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
44. في الكمأة
کھمبی کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24165 ترقیم الشثری: -- 25247
٢٥٢٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين قال: حدثنا سفيان عن عبد الملك بن (عمير) (١) عن عمرو بن حريث عن سعيد بن زيد قال: قال رسول الله ⦗٢٠٦⦘ ﷺ:"الكماة من المن، وماؤها شفاء (للعين) (٢) " (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عمر).
(٢) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (من العين).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٤٧٨)، ومسلم (٢٠٤٩).

حضرت سعید بن زید سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کھمبی منّ میں سے ہے اور اس کا پانی آنکھ کے لئے شفاء ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25247]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25247، ترقيم محمد عوامة 24165)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25247 in Urdu