🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
57. في الشمس من يكرهها ويقول: هي داء
جو لوگ دھوپ کو ناپسند کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ بیماری ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24185 ترقیم الشثری: -- 25268
٢٥٢٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن عبد الملك بن عمير (قال) (١) : قال الحارث بن كلدة، وكان طبيب العرب: اكره الشمس (لثلاث) (٢) : (تتفل) (٣) الريح، وتبلي الثوب، وتخرج الداء الدفين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (قال: حدثنا).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٣) أي: تظهر الرائحة الكريهة، انظر: النهاية ١/ ٥١٣، وفي [هـ]: (تثقل)، وفي [جـ]: (تنقل).

حضرت عبد الملک بن عمیر سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ حارث بن کلدہ جو کہ پر عرب کے طبیب تھے۔ کہتے ہیں۔ میں سورج کو تین وجہ سے ناپسند کرتا ہوں۔ بو کو خراب کردیتا ہے۔ کپڑے کو پرانا کردیتا ہے۔ اور دبی ہوئی بیماری کو باہر نکال دیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25268]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25268، ترقيم محمد عوامة 24185)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25268 in Urdu