🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
60. في توسد الرجل عن يمينه إذا أكل
جب آدمی کھانا کھائے اور دائیں کروٹ پر تکیہ لگائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24193 ترقیم الشثری: -- 25276
٢٥٢٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يونس بن محمد قال: حدثنا عبد الواحد بن زياد قال: حدثنا عاصم الاحول قال: اكل ابن سيرين يوما ثم اتكا على يمينه، قال: فقلت: إن الاطباء يكرهون ان ياكل الرجل ويتكئ على يمينه، فقال: إن كعبا لم يكن يكره ذلك، كان يقول: توسد يمينك ثم استقبل القبلة، فإنها وفاؤه.
حضرت عاصم احول بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین نے ایک دن کھانا کھایا اور پھر دائیں کروٹ پر تکیہ لگا لیا۔ عاصم کہتے ہیں۔ میں نے ان سے کہا۔ اطباء اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ آدمی کھانا کھائے اور دائیں کروٹ پر تکیہ لگائے۔ تو حضرت ابن سیرین نے فرمایا۔ حضرت کعب اس کو مکروہ نہیں سمجھتے تھے۔ وہ کہا کرتے تھے۔ تم اپنے دائیں پہلو پر تکیہ لگاؤ پھر قبلہ رُخ ہو جاؤ، کیونکہ یہی اس کی تکمیل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25276]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25276، ترقيم محمد عوامة 24193)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25276 in Urdu