🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من حرم المسكر وقال: هو حرام ونهى عنه
جو لوگ نشہ آور چیز کو حرام قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ حرام ہے اور اس سے منع کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 25289
٢٥٢٨٩ - (حدثنا ابو بكر (١) عبد الله بن محمد بن ابي شيبة قال) (٢) : حدثنا علي ابن مسهر عن الشيباني عن ابي بردة عن ابيه قال: بعثه النبي ﷺ إلى اليمن، فساله عن اشربة (تصنع) (٣) بها: البتع و (المزر) (٤) (و) (٥) الذرة، فقال: كل مسكر حرام (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (قال: حدثنا).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [ط]: (يضع)، وفي [أ، ح، هـ]: (يصنع).
(٤) في [أ، ح، ط]: (الرز).
(٥) في [هـ]: (من).
(٦) صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٣٤٣)، ومسلم (١٧٣٣).

حضرت ابو بردہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یمن کی طرف بھیجا تو انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ان مشروبات کے بارے میں سوال کیا جو وہاں تیار کیے جاتے تھے: بِتع، مِزر اور جوار۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25289]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25289، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25289 in Urdu