مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
25. من رخص في الشرب قائما
جو لو گ کھڑے ہو کر پینے کی اجازت دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24582 ترقیم الشثری: -- 25676
٢٥٦٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن ابيه ان عليا كان يشرب وهو قائم (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع، أبو جعفر لا يروي عن علي.
حضرت جعفر، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ پانی نوش فرمایا کرتے تھے جبکہ آپ کھڑے ہوئے ہوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25676]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25676، ترقيم محمد عوامة 24582)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25676 in Urdu