مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
25. من رخص في الشرب قائما
جو لو گ کھڑے ہو کر پینے کی اجازت دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24598 ترقیم الشثری: -- 25692
٢٥٦٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن عبد الله بن شريك عن بشر ابن غالب قال: رايت (الحسين) (١) (شرب) (٢) وهو قائم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ، ط]: (الحسن)، وانظر: شرح معاني الآثار ٤/ ٢٧٥.
(٢) في [أ، ح، ط]: (يشرب).
حضرت بشر بن غالب سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ کھڑے ہونے کی حالت میں کچھ پی رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25692]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25692، ترقيم محمد عوامة 24598)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25692 in Urdu