🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. ما يستحب من الأشربة
مشروبات میں جو پسندیدہ ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24677 ترقیم الشثری: -- 25772
٢٥٧٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شريك عن علي بن سليم قال: سمعت انسا يقول: إني لاشرب الطلاء الحلو العارض (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة علي بن سليمان.
حضرت علی بن سلیم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو فرماتے سُنا۔ میں خوب میٹھی طلاء نوش کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25772]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25772، ترقيم محمد عوامة 24677)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25772 in Urdu