علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. في أكل الضبع
بِجُّو کھانے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24774 ترقیم الشثری: -- 25873
٢٥٨٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابي المنهال نصر بن اوس عن عمه عبد الله بن زيد (قال) (١) : سالت ابا هريرة عن الضبع، قال: نعجة من الغنم (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (تكررت).
(٢) مجهول؛ لجهالة عبد اللَّه بن زيد.
حضرت ابو المنہال نصر بن اوس، اپنے چچا حضرت عبد اللہ بن زید سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا۔ میں نے حضرت ابوہریرہ سے بجو کے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے فرمایا: یہ بکریوں میں سے ایک بکری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25873]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25873، ترقيم محمد عوامة 24774)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25873 in Urdu