علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. في العتيرة و (الفرعة)
عتیرہ اور فرعہ کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24782 ترقیم الشثری: -- 25882
٢٥٨٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن شعبة عن ابي إسحاق ان عليا وابن مسعود كانا لا يريان العتيرة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ أبو إسحاق لا يروي عن علي وابن مسعود.
حضرت ابو اسحاق سے روایت ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت ابن مسعود عتیرہ کو ٹھیک نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25882]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25882، ترقيم محمد عوامة 24782)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25882 in Urdu