Eng Ur-Latn Book Store
🏠 💻 📰 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. في العتيرة و (الفرعة)
عتیرہ اور فرعہ کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24790 ترقیم الشثری: -- 25891
٢٥٨٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن إبراهيم بن ميسرة وبن طاوس عن ابيه قال: سئل النبي ﷺ عن الفرع فقال:"فرعوه إن شئتم، وإن تغذوه حتى يبلغ فتحملوا عليه في سبيل (الله) (١) او تصلوا به قرابة، خير من ان (تذبحوه) (٢) يختلط لحمه بشعره" (٣).

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في: [ز] ساقطة.
(٢) في [أ، ط، ح]: (تذبحونه).
(٣) مرسل؛ طاوس تابعي.

حضرت ابراہیم بن میسرہ اور حضرت طاؤ س، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے فرع کے بارے میں سوال کیا گیا؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر تم چاہو تو پہلے بچہ کو ذبح کردو۔ اور اگر تم اس کو تب تک پالو جب تک کہ وہ بڑا ہوجائے پھر تم اس پر راہ خدا میں بوجھ برداری کرو یا اس کے ذریعے صلہ رحمی کرو یہ اس سے بہتر ہے کہ تم اس کو اس طرح سے ذبح کردو کہ اس کا گوشت اس کے بالوں سے مخلوط ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25891]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25891، ترقيم محمد عوامة 24790)