🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. ما قالوا: في لحوم البغال
خچروں کے گوشت کے بارے میں اقوال
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24805 ترقیم الشثری: -- 25907
٢٥٩٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن هشام الدستوائي عن يحيى بن ابي كثير عن مولى نافع (بن) (١) علقمة ان ابن عباس كان يكره لحوم الخيل والبغال والحمير، وكان يقول: قال الله جل ثناؤه: ﴿والانعام خلقها لكم فيها دفء ومنافع ومنها تاكلون﴾ فهذه للاكل ﴿والخيل والبغال والحمير لتركبوها﴾ [النحل: ٨] ، فهذه للركوب (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) مجهول؛ لجهالة مولى نافع بن علقمة.

حضرت نافع بن عقبہ کے مولیٰ سے روایت ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما گھوڑوں، خچروں اور گدھوں کے گوشت کو ناپسند کرتے تھے۔ اور فرمایا کرتے تھے۔ ارشاد خداوندی ہے۔ { وَالأَنْعَامَ خَلَقَہَا لَکُمْ فِیہَا دِفْئٌ وَمَنَافِعُ وَمِنْہَا تَأْکُلُونَ } پس یہ کھانے کے لئے ہیں اور { وَالْخَیْلَ وَالْبِغَالَ وَالْحَمِیرَ لِتَرْکَبُوہَا } یہ سواری کے لئے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25907]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25907، ترقيم محمد عوامة 24805)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25907 in Urdu