مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
38. في أكل الجراد
ٹڈی کھانے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25058 ترقیم الشثری: -- 26165
٢٦١٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زكريا عن الشعبي عن ابن عمر (قال) (١) : قال: رايت عمر (يتحلب) (٢) (فوه) (٣) قال: قلت يا امير المؤمنين (٤) قال: اشتهي جرادا مقليا (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ز].
(٢) في [جـ]: (يحلب)، وفي [ع]: (يحلف).
(٣) في [أ، ح، ط]: (قوة).
(٤) في [هـ]: زيادة (ما شأنك).
(٥) صحيح.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کو دیکھا کہ ان کے منہ میں پانی بھر آیا تھا۔ میں نے عرض کیا: اے امیر المؤمنین! آپ نے فرمایا: مجھے بھنی ہوئی ٹڈی کھانے کو دل کر رہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26165]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26165، ترقيم محمد عوامة 25058)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26165 in Urdu