مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
13. في لبس الفراء
پوستین لگا کپڑا پہننے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25260 ترقیم الشثری: -- 26371
٢٦٣٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا ابن عون عن مجاهد قال: ابصر ابن عمر على رجل (فروا) (١) فاعجبه لينه فقال: لو اعلم هذا ذكي لسرني ان يكون لي منه ثوب (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) صحيح.
حضرت مجاہد سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک آدمی پر چمڑا لگا ہوا لباس دیکھا تو اس کی نرمی انہیں اچھی لگی، انہوں نے فرمایا: اگر مجھے معلوم ہو کہ یہ ذبح شدہ جانور کی کھال کا ہے تو مجھے یہ بات خوشی دے گی کہ میرے پاس اس کا ایک کپڑا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26371]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26371، ترقيم محمد عوامة 25260)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26371 in Urdu