مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
25. من كره أن يركع دون الصف
جن حضرات کے نزدیک صف میں شامل ہونے سے پہلے رکوع کرنا مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 2660
٢٦٦٠ - قال ابو بكر: إذا كان هو وآخر ركع دون الصف، وإذا كان وحده فلا يركع.
قال ابو بكر: إذا كان هو وآخر ركع دون الصف وإذا كان وحده فلا يركع
حضرت ابوبکر (ابن ابی شیبہ) فرماتے ہیں کہ جب اس کے ساتھ کوئی اور آدمی بھی ہو تو صف سے پہلے رکوع کرسکتا ہے، اور اگر اکیلا ہو تو رکوع نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2660]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2660، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2660 in Urdu