🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. في ركوب النمور
چیتوں (کی کھالوں) پر سوار ہونے کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25753 ترقیم الشثری: -- 26879
٢٦٨٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابي المعتمر عن ابن سيرين عن معاوية ان رسول الله ﷺ نهى عن ركوب الخز والنمور (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٦٨٤٠)، وأبو داود (١٧٩٤)، والنسائي ٨/ ١٦١، وابن ماجه (٣٦٥٦)، وأبو عبيد في غريب الحديث ٤/ ٣٢٨، وعبد بن حميد (٤١٩)، والطحاوي في شرح المشكل (٣٢٥٠)، والطبراني ١٩/ (٨٢٥)، وعبد الرزاق (٢١٧).
حضرت معاویہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چیتوں (کی کھالوں) اور خز کپڑے پر سوار ہونے سے منع کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26879]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26879، ترقيم محمد عوامة 25753)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26879 in Urdu