🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. ما ذكر في بر الوالدين
ان روایات کا بیان جو والدین سے نیک سلوک کے بارے میں ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25919 ترقیم الشثری: -- 27051
٢٧٠٥١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ليث عن مجاهد ﴿فلا تقل لهما اف﴾ [الإسراء: ٢٣] ، قال: إذا بلغا من الكبر ما كان يليان منه في الصغر فلا تقل لهما اف.
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے اس آیت کا معنی یوں بیان کیا، آیت { فَلاَ تَقُلْ لَہُمَا أُفٍّ } جب وہ دونوں بڑھاپے کی اس حالت کو پہنچ جائیں کہ اسے ان کی ویسی ہی دیکھ بھال کرنی پڑے جیسی وہ بچپن میں اس کی کیا کرتے تھے تو یہ ان دونوں کو اُف مت کہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27051]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27051، ترقيم محمد عوامة 25919)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27051 in Urdu