🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. ما جاء في حق الجوار
ان روایات کا بیان جو پڑوسی کے حق کے بارے میں منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25929 ترقیم الشثری: -- 27062
٢٧٠٦٢ - حدثنا غندر عن شعبة عن داود بن (فراهيج) (١) قال: سمعت ابا هريرة يحدث عن النبي ﷺ قال:"اوصاني جبريل بالجار حتى ظننت انه يورثه" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (مراهيح).
(٢) حسن؛ داود بن فراهيج صدوق، أخرجه أحمد (٩٩١٠)، وابن ماجه (٣٦٧٤)، وابن حبان (٥١٢)، وإسحاق (١٤١)، والبغوي في الجعديات (١٦٤٦)، والخرائطي في مكارم الأخلاق ص ٣٧، وابن عدي ٣/ ٩٤٩، والبغوي في شرح السنة (٣٤٨٨)، والبزار (١٨٩٨/ كشف)، وأبو نعيم في الحلية ٣/ ٣٠٦.

حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حضرت جبرائیل نے مجھے پڑوسی کے بارے میں وصیت کی یہاں تک کہ مجھے گمان ہونے لگا کہ وہ اس کو وارث قرار دے دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27062]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27062، ترقيم محمد عوامة 25929)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27062 in Urdu