🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. ما قالوا: في التصبح: نومة الضحى وما جاء فيها
جن لوگوں نے صبح کے وقت سونے کو نومۃ الضحٰی کہا، اور اس بارے میں جو روایات منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 27085
٢٧٠٨٥ - قال: وقال عروة: (إني لاسمع) (١) بالرجل يتصبح فازهد فيه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (لما سمع).
راوی کہتے ہیں کہ حضرت عروہ نے فرمایا: بیشک جب میں کسی آدمی کے بارے میں سنتا ہوں کہ وہ صبح کے وقت سوتا ہے تو میں اس کو حقیر سمجھتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27085]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27085، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27085 in Urdu