🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. ما جاء في ذي الوجهين
ان روایات کا بیان جو دو چہروں والے کے بارے میں منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25976 ترقیم الشثری: -- 27111
٢٧١١١ - حدثنا وكيع عن المسعودي عن مالك بن اسماء (بن) (١) خارجة عن ابيه قال: سمعت ابن مسعود يقول: إن (ذا اللسانين) (٢) له لسانان من نار يوم القيامة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [جـ]: (ذا اللسنين)، وزاد بعدها في [هـ]: (في الدنيا).
(٣) مجهول؛ لجهالة مالك بن أسماء بن خارجة، أخرجه ابن عساكر (٩/ ٥١ و ٥٦/ ٣٤٨)، والطبراني (٩١٦٨)، وابن أبي الدنيا في الصمت (٢٧٧).

حضرت مالک بن اسماء بن خارجہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: میں نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو یوں فرماتے ہوئے سُنا: بیشک دو زبانوں والے کی قیامت کے دن آگ کی دو زبانیں ہوں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27111]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27111، ترقيم محمد عوامة 25976)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27111 in Urdu