مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
32. (من) كره من قيام الرجل للرجل من مجلسه
کسی آدمی کا دوسرے آدمی کے لیے اپنی جگہ سے اٹھ جانے کی کراہت کا بیان
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 27230
٢٧٢٣٠ - (قال) (١) : وكان ابن عمر إذا قام له الرجل (من) (٢) مجلسه لم يجلس فيه (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [جـ، ز]: (عن).
(٣) صحيح.
راوی کہتے ہیں: حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے لیے جب کوئی شخص اپنی جگہ سے کھڑا ہوجاتا تو آپ اس جگہ نہیں بیٹھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27230]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27230، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27230 in Urdu