مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
72. من كره أن يقول: زعموا
جو شخص یوں کہنے کو مکروہ سمجھے: زعموا انہوں نے گمان کیا
ترقیم عوامۃ: 26309 ترقیم الشثری: -- 27458
٢٧٤٥٨ - حدثنا وكيع عن شعبة وسفيان عن عبد ربه عن مجاهد انه كره زعموا.
حضرت عبدربہ فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد لفظ ”زعموا“ کے استعمال کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27458]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27458، ترقيم محمد عوامة 26309)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27458 in Urdu