🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
113. ما يقول إذا عطس، وما يقال له؟
جب چھینک آئے تو یوں کہے اور اس کو یوں کہا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26522 ترقیم الشثری: -- 27679
٢٧٦٧٩ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن ابن عجلان عن نافع عن ابن عمر انه كان إذا شمت العاطس قال: يرحمنا الله (وإياكم) (١) ، فإذا عطس هو فشمت، قال: يغفر الله لنا ولكم، ويرحمنا وإياكم (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (وإياك).
(٢) حسن؛ أبو خالد صدوق، وكذلك ابن عجلان.

حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب کسی چھینکنے والے کو دعا دیتے تو یوں فرماتے: یَرْحَمُنَا اللَّہُ وَإِیَّاکُمْ۔ اور جب آپ کو چھینک آتی اور آپ کو یَرْحَمُکَ اللّٰہ کہہ کر دعا دی جاتی تو آپ یوں فرماتے: یَغْفِرُ اللَّہُ لَنَا وَلَکُمْ وَیَرْحَمُنَا وَإِیَّاکُمْ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27679]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27679، ترقيم محمد عوامة 26522)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27679 in Urdu