🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26564 ترقیم الشثری: -- 27721
٢٧٧٢١ - حدثنا محمد بن فضيل عن هشام عن ابيه عن عائشة قالت: كان عمر يتمثل بهذا البيت: إليك تعدو (قلقا) (١) وضينها … (معترضا) (٢) في بطنها جنينها مخالفا دين النصارى دينها (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ث]: (سليمًا)، وفي [م]: (سلسًا)، وفي [جـ]: (سكسًا).
(٢) في [ط، هـ]: (معرضًا).
(٣) صحيح؛ وقد أخرجه الشافعي في الأم (٢/ ٢١٣)، عن عروة عن عمر وأخرجه البيهقي (٥/ ١٢٦)، عن عروة عن المسور عن عمر.

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضرت عمر اس شعر کو پڑھا کرتے تھے۔: وہ تیری طرف دوڑتی ہوئی جا رہی ہے اس حال میں کہ اس کا تنگ ڈھیلا ہے اور اس کے پیٹ کا بچہ آڑا ہوگیا ہے۔ اس کا دین نصاریٰ کے دین کے مخالف ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27721]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27721، ترقيم محمد عوامة 26564)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27721 in Urdu