مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
130. من كان يتمطر في أول مطرة
جو شخص پہلی بارش میں بھیگتاہو
ترقیم عوامۃ: 26703 ترقیم الشثری: -- 27860
٢٧٨٦٠ - حدثنا عفان قال: حدثنا جعفر بن (سليمان) (١) قال: حدثنا ثابت قال: حدثنا انس قال: اصابنا ونحن مع رسول الله ﷺ مطر، قال: فخرج رسول الله ﷺ فحسر ثوبه عنه حتى اصابه، فقلنا: يا رسول الله لم صنعت هذا؟ قال:" (إنه) (٢) حديث عهد بربه" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سلمان).
(٢) في [جـ، م]: (لأنه).
(٣) صحيح؛ أخرجه مسلم (٨٩٨)، وأحمد (١٣٨٢٠).
حضرت انس سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے کہ بارش شروع ہوگئی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم باہر تشریف لائے اور اپنے جسم مبارک سے کپڑا ہٹا لیا یہاں تک کہ بارش آپ کو لگی۔ ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ نے ایسا کیوں کیا؟ آپ نے فرمایا کہ یہ ابھی ابھی اپنے رب کے پاس سے آئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27860]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27860، ترقيم محمد عوامة 26703)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27860 in Urdu