🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
132. من كره القصص وضرب فيه
جو شخص قصہ سنانے کو مکروہ سمجھتا ہے اور ایسا کرنے کی صورت میں مارے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26724 ترقیم الشثری: -- 27881
٢٧٨٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن (سليمان) (١) عن إسماعيل عن ⦗٣٨٤⦘ اكيل قال: قال إبراهيم: ما احد ممن يذكر ارجى في نفسي ان يسلم منه، -يعني إبراهيم التيمي-، ولوددت انه يسلم منه كفافا لا عليه ولا له.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سلمان).
ابراہیم فرماتے ہیں کہ وعظ و نصیحت کرنے والوں میں سے کسی کے بارے میں مجھے اتنی امید نہیں کہ وہ اس (ذمہ داری) سے سلامت نکل آئے گا جتنی ان کے بارے میں ہے یعنی ابراہیم تیمی کے بارے میں، اور میری خواہش ہے کہ وہ اس سے برابر برابر نکل آئیں یعنی نہ کچھ ان کے حق میں ہو اور نہ خلاف۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27881]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27881، ترقيم محمد عوامة 26724)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27881 in Urdu