مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
138. في هيبة الحديث عن رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے رعب کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26753 ترقیم الشثری: -- 27912
٢٧٩١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن شعبة عن سعد بن إبراهيم عن ابيه قال: قال (١) عمر لابن مسعود ولابي الدرداء ولابي مسعود عقبة بن عمرو: احسب ما هذا الحديث عن رسول الله ﷺ قال: واحسبه حبسهم بالمدينة حتى اصيب (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ،، ح، ط]: زيادة (ابن).
(٢) صحيح؛ أخرجه الحاكم (١/ ١١٠)، وابن عساكر (٤٧/ ١٤٢).
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب نے حضرت ابن مسعود، حضرت ابو الدرداء اور حضرت ابو مسعود عقبہ بن عمرو سے فرمایا: میرا خیال ہے کہ (آپ نے یوں فرمایا:) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ کیسی حدیث ہے؟ ابراہیم فرماتے ہیں: اور میرا خیال ہے کہ آپ نے اپنی شہادت تک ان حضرات کو مدینے میں ہی روکے رکھا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27912]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27912، ترقيم محمد عوامة 26753)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27912 in Urdu