🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. من قال: لا تقبل صلاة إلا بطهور
کوئی نماز بغیر وضو کے قبول نہیں ہوتی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28 ترقیم الشثری: -- 28
٢٨ - حدثنا عفان (١) قال: حدثنا وهيب (٢) قال: نا عبد الرحمن بن حرملة انه سمع ابا ثفال (٣) يحدث قال: سمعت رباح بن عبد الرحمن بن ابي سفيان بن حويطب يقول: حدثتني جدتي انها سمعت اباها يقول: سمعت رسول الله ﷺ يقول:"لا صلاة لمن لا وضوء له" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في حاشية [خ]: (هو ابن مسلم ثقة ثبت).
(٢) في حاشية [خ]: (هو ابن خالد ثقة تغير قليلا).
(٣) في حاشية [خ]: (هو ثمامة بن وائل مقبول).
(٤) ضعيف فيه جهالة تقدم برقم (١٥).

حدثنا عفان ، قال: حدثنا وهيب ، قال: نا عبد الرحمن بن حرملة ، انه سمع ابا ثفال ، يحدث، قال: سمعت رباح بن عبد الرحمن بن ابي سفيان بن حويطب ، يقول: حدثتني جدتي ، انها سمعت اباها ، يقول: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: " لا صلاة لمن لا وضوء له".
حضرت رباح بن عبد الرحمن بن ابی سفیان بن حویطب کہتے ہیں کہ میری دادی نے مجھے بتایا کہ انہوں نے اپنے والد کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جس شخص نے وضو نہ کیا اس کی نماز نہیں ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 28]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28، ترقيم محمد عوامة 28)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28 in Urdu